the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
مرکزی الیکشن کمیشن نے اتر پردیش کے چیف الیکشن افسر کو بی ایس پی کے عتیق احمد سیفی، سماجوادی پارٹی کے اتل گرگ اور پیس پارٹی کے راکیش والمیکی کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے ، نوٹس جاری کرنے اور قانونی کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔

ان تینوں کو ایک نجی چینل کے ایک اسٹنگ میں ووٹروں کو لبھانے ، انتخابی اخراجات کو کم بتانے اور بوتھ پر قبضہ کرنے کی بات کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

کمیشن کے چیف سکریٹری کی جانب سے اترپردیش کے چیف الیکشن افسر کو بھیجے گئے خط کے مطابق 22 فروری کو ایک چینل نے کیش فار



ووٹ اسکینڈل 2017 کے نام سے اسٹنگ آپریشن دکھایا تھا،جس میں موجودہ اسمبلی انتخابات میں مرادآباد سے بی ایس پی کے امیدوار عتیق احمد سیفی، آگرہ شمال سے ایس پی کے امیدوار اتل گرگ اور آگرہ کینٹ سے پیس پارٹی کےامیدوار راکیش والمیکی کو ووٹروں کو لبھانے ، انتخابی اخراجات کو کم ظاہر کرنے کے ساتھ ہی ساتھ بوتھ پر قبضہ کرنے تک کی بات کرتے دکھایا گیا تھا۔

معاملہ میں الیکشن کمیشن نے ان امیدواروں کو نوٹس بھیجنے کی ہدایت دی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ ان امیدواروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.